the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو آخری میچ میں 190 رنوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ۔ مین آف دی سیریز اور مین آف دی میچ امت مشرا نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں کی ون ڈے سیریز میں 15 وکٹیں حاصل کیں اور کیوی ٹیم کے خلاف ایک انوکھا ریکارڈ بنایا ۔ تصویر بی سی سی آئی ۔ خیال رہے کہ اس سے قبل کیوی ٹیم کے خلاف ایک ون ڈے سیریز میں کسی ایک گیند باز



کی طرف سے سب زیادہ 13 وکٹ لئے گئے تھے ۔ یہ كارنام آسٹریلیا کے شین وارن ، انگلینڈ کے ڈیرن گا اور ویسٹ انڈیز کے سنیل نارائن نے کیا تھا۔ وراٹ کوہلی نے اس سے پہلے وشاکھاپٹنم میں کھیلے گئے 3 ون ڈے میں 334 رنز بنائے تھے ۔ ان کا اسکور 118، 117 اور 99 رہا تھا جبکہ اس میچ میں انہوں نے 65 رنز بنائے۔ وشاکھاپٹنم میں اب تک کھیلے گئے 5 ون ڈے میں 295 کی اوسط سے رن بنے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.